شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

تحریک انصاف کے اعتماد کے بغیر کوئی نگران حکومت نہیں بن سکتی

فواد چودھری نے کہا ہے کہ نگران حکومت کیلئے تحریک انصاف کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ تحریک انصاف کے اعتماد کے بغیر کوئی نگران حکومت بن سکتی ہے نہ الیکشن کمیشن الیکشن کرا سکتا ہے، …

ایم کیوایم کاسندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کاترمیمی مسودہ پیپلزپارٹی کے سپرد

ایم کیوایم پاکستان نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ (ایس ایل جی اے2013 ) کا مسودہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے سپرد کردیا ہے۔ ایم کیوایم کی جانب سے ترمیم شدہ مسودہ 150 صفحات پر مشتمل ہے۔ ایم کیوایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ (ایس ایل جی اے2013 ) میں آئین کے آرٹیکل 140 اے کے …

ملک بھرمیں شہری کرنسی مافیاز کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک یا ملک کے پرائیویٹ بینکوں کی جانب سے شہریوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے عید کے موقع پر اپنے پیاروں کو نئے نوٹوں کی عیدی دینے کی روایت برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر کے شہری کرنسی مافیاز کے ہاتھوں لٹنے …

حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پرقابو پانےکی کوششیں تیز

حکومت نے بجلی لوڈشیڈنگ پرقابو پانےکی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ موجودہ حکومت نے ایک اور ایل این جی کا رگو کا سودا کر لیا ہے، ایل این جی کارگو 17 سے 18 مئی کی سپلائی کے لیے خریدا گیا ہے۔ اسپاٹ ایل این جی کارگو خریداری کے لیے ایمرجنسی ٹینڈر جاری کیا گیا تھا، …

وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ بھر میں سرکاری بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرلیں

وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ بھر میں سرکاری بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرلیں کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے مطالبے بھر سندھ بھر میں 9 برس کے دوران کی گئی سرکاری بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مابین ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا، …

گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف

گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف کراچی کے ضلع ملیر تعلقہ گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ کر کے غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف ہوا ہے، ضلع ملیر انتظامیہ نے تعلقہ گڈاپ کے 14 گوٹھ غیر قانونی قرار دے کر عوام کو پلاٹس کی خریداری سے روک دیا۔ کراچی کے …

وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی

وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی اسلام آباد: وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ کے گورنر کے لیے ایم کیو ایم پاکستان سے نام مانگ لیے ہیں جس پر متحدہ قیادت حکومت …

حکومت کا ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

حکومت نے ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر لگانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کی سمری کابینہ ڈویژن نے تیار کرلی ہے۔ واضح رہے کہ عون چوہدری جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اور …

تحریک انصاف کی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا،سابق وزیرخزانہ

تحریک انصاف کی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا،سابق وزیرخزانہ کراچی میں سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے اپنی حکومت کی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا۔ گورنر ہاؤس سندھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی معاشی مشکلات …


ISLAM



TAGS