شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی انٹری

کراچی: شہر قائد کے باسیوں کیلئے محکمہ موسمیات نے مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی انٹری 22 جون سے متوقع ہے جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ کراچی میں اس وقت جنوب مغرب …

محکمہ ریلویزکا ٹرینوں کےکرائے میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

محکمہ ریلویز نے ٹرینوں کےکرائے میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ محکمہ ریلویز نےکرایوں میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ریلویز نے مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں بھی 10 فی …

کراچی تھانہ کے سامنے چار مسلح ڈاکو شہری سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کراچی میں بینک سے رقم لے کر نکلنے والا شہری لاکھوں روپے سے محروم ہوگیا، چار مسلح افراد واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تھانہ شاہراہ نور جہاں کے سامنے چار ڈاکو شہری سے 30لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے …

کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کا پیٹرولنگ کے دوران مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

کراچی اقبال مارکیٹ پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ اقبال مارکیٹ پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ …

معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

کراچی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔ معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کافی دیر سے …

کراچی دھماکوں سے متعلق تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

کراچی دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ہونے والے خودکش سمیت تینوں بم دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کراچی کے علاقے صدر اور کھارادر کی بولٹن مارکیٹ دھماکوں …

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 1500 روپے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، فی اونس نرخ میں بھی 34 ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت 1500 روپے اضافے …

اتحاد اور یکجہتی سے ہم دہشتگردی کا مقابلہ کرسکتے ہیں

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹیلی فون کیا جس میں بولٹن مارکیٹ دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سے دہشتگردوں کےخلاف کریک ڈاؤن سےمتعلق معلومات لیں اور وفاق کی جانب سے ہر ممکن مدد کی پیشکش بھی کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی …

سندھ ہائیکورٹ کا سکھرحیدرآباد موٹروے نہ بننے پراین ایچ اے حکام سے وضاحت طلب

سندھ ہائیکورٹ سکھربینچ نے سکھرحیدرآباد موٹروے نہ بننے پراین ایچ اے حکام سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ سکھر حیدر آباد موٹر وے نہ بننے کے خلاف وکیل خان محمد سانگی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں دائر پٹیشن پر سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد ارشد خان اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل …

شہر قائد کے علاقے کھارادر میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون سپردخاک

کراچی شہر قائد کے علاقے کھارادر بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کو آہوں سسکیوں کے ساتھ میوہ شاہ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ کھارادر کے علاقے نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے عقب میں واقع بمبئی بازار میں گزشتہ شب موٹر سائیکل بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون سنیہ …


ISLAM



TAGS