وفاقی حکومت نے نادرا کے دفاتر میں 31 مارچ سے 2 اپریل تک عیدالفطر کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق نادرا کے دفاتر 29 مارچ کو رات 12 بجے بند ہوجائیں گے، اس دوران نادرا کی خدمات پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے دستیاب ہوں گی۔