Home Crime کراچی میں پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے 5ملزمان کو گرفتارکرلیا

کراچی میں پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے 5ملزمان کو گرفتارکرلیا

by admin
Spread the love

تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلشنِ اقبال قائد اعظم کالونی بلاک 4 میں کاروائی کرکے 05 ملزمان کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزمان سے جواہ/سٹّے کی مد میں استعمال ہونے والی نقدی رقم (5700 روپے)، موبائل فونز اور ٹوکن برآمد کرلیے گئے۔گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment