پاکستان

پاکستان

View More

خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خیبرپختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں، دفاتر اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 اور گہرائی 120 فٹ ریکارڈ کی گئی، جب کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں تھا۔جھٹکے پشاور، سوات، ملاکنڈ ڈویژن، بونیر، ایبٹ آباد، کوہستان

کراچی

نارتھ ناظم آباد میں سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال تنخواہیں نہ ملنے پر بند

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال، تنخواہیں نہ ملنے کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق اسپتال ایک ماہ سے زائد عرصے سے بند ہے، جب کہ ایمرجنسی اور وارڈز کی تمام سہولتیں معطل ہیں۔ذرائع کے مطابق اسپتال کے 400 سے زائد ملازمین گزشتہ پانچ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، جس کے باعث علاج معالجے کی بیشتر خدمات بند ہوچکی ہیں۔فی

آس پاس

میٹروپولیٹن

وزیراعظم بلاول بھٹو پر الزامات کی وضاحت کریں، سعید غنی کا مطالبہ

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وضاحت کریں کہ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بلاول بھٹو پر جو سازش کے الزامات لگائے ہیں، وہ کس بنیاد پر ہیں۔جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ بلاول بھٹو نے پنجاب حکومت پر تنقید نہیں کی بلکہ کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم سے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل

آس پاس

تھرپارکر میں لمپی اسکن بیماری سے درجنوں مویشی ہلاک

سندھ کے ضلع تھرپارکر میں لمپی اسکن بیماری ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جس کے باعث درجنوں مویشی ہلاک اور سینکڑوں متاثر ہو گئے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق ضلع میں 230 میں سے 180 ویٹرنری مراکز بند ہونے کے باعث متاثرہ مویشیوں کا علاج نہایت مشکل ہو گیا ہے۔مویشی مالکان کا کہنا ہے کہ ویکسین کی عدم دستیابی اور محکمہ لائیو اسٹاک کی غفلت کے باعث بیماری

میٹروپولیٹن