کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اوررینجرز کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔ ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے جو 2011ء میں بہار کالونی منتقل ہوئے تھے۔