شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی انٹری

کراچی: شہر قائد کے باسیوں کیلئے محکمہ موسمیات نے مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی انٹری 22 جون سے متوقع ہے جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ کراچی میں اس وقت جنوب مغرب …

کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کا پیٹرولنگ کے دوران مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

کراچی اقبال مارکیٹ پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ اقبال مارکیٹ پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ …

کراچی دھماکوں سے متعلق تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

کراچی دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ہونے والے خودکش سمیت تینوں بم دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کراچی کے علاقے صدر اور کھارادر کی بولٹن مارکیٹ دھماکوں …

کراچی سمیت سندھ بھر میں گندم اور آٹے کی قیمت میں اضافہ

سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ صوبے میں ہول سیل میں گندم 8 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس سے قیمت 67 روپے فی کلو ہوگئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں گندم 3 روپے بڑھ کر 70 روپے کلو ہوگئی ہے۔ فلور ملز نے 10 کلو آٹے کا …

محکمہ موسمیات کی کراچی میں درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی کا درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہےکہ آج شہر کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق شمال مغرب سے گرم اور …

کراچی میں میٹرک بورڈ انتظامیہ کی غفلت سے طلباء اور طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

کراچی میٹرک بورڈ انتظامیہ کی غفلت کے باعث طلباء اور طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ کراچی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے طلباء کا پہلا پرچہ آج لیا جارہا ہے تاہم کئی طلباء کو تاحال ایڈمٹ کارڈ کا اجراء نہیں ہوسکا ہے جس کے باعث طلباء مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ ایڈمٹ …

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 14 گھنٹے تک پہنچ گیا

کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 14 گھنٹے تک پہنچ گیا جبکہ حیدرآباد، لاڑکانہ اور نوابشاہ سمیت کئی شہروں میں بھی بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ ملتان اور حافظ آباد سمیت …

کراچی میں ڈاکوؤں کا راج، شہری سے53 لاک لوٹ کر فرار

کراچی میں منی ایکسچینج سے 53 لاکھ روپے لے کر نکلنے والے شہری کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ پولیس کےمطابق ملزمان نے گاڑی کا پیچھا آئی آئی چندریگر روڈ سے کیا اور شہری سے رقم چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واردات جناح اسپتال کے قریب شاہراہ فیصل پر ہوئی جس دوران مزاحمت پر …

کراچی میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان،محکمہ موسمیات

میٹ آفس کے مطابق کراچی میں آج بروز ہفتہ 14 مئی کو بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ سمندری ہوائیں معطل ہونے سے گرمی کا زور باقی رہے گا۔ صبح کے اوقات میں کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 28.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جب کہ آج کراچی کا درجہ حرارت …

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 4 روز کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔ …


ISLAM



TAGS