شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

سندھ ہائیکورٹ کا سکھرحیدرآباد موٹروے نہ بننے پراین ایچ اے حکام سے وضاحت طلب

سندھ ہائیکورٹ سکھربینچ نے سکھرحیدرآباد موٹروے نہ بننے پراین ایچ اے حکام سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ سکھر حیدر آباد موٹر وے نہ بننے کے خلاف وکیل خان محمد سانگی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں دائر پٹیشن پر سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد ارشد خان اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل …

کراچی سمیت سندھ بھر میں گندم اور آٹے کی قیمت میں اضافہ

سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ صوبے میں ہول سیل میں گندم 8 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس سے قیمت 67 روپے فی کلو ہوگئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں گندم 3 روپے بڑھ کر 70 روپے کلو ہوگئی ہے۔ فلور ملز نے 10 کلو آٹے کا …

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 4 روز کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔ …

سندھ ہائی کورٹ کا پورشنز بنانے والے بلڈر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی سندھ ہائی کورٹ نے پورشنز بنانے والے بلڈر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایس بی سی اے افسران کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ناظم آباد بلاک 2 ڈی میں غیرقانونی پورشنز کے کیس پر سماعت ہوئی ، درخواست گزار نے …

غیر قانونی تعمیرات پر ایس بی سی اے کے 6 افسران کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں مقدمہ درج

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت آباد نمبر 2 میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق درخواست پر ایس بی سی اے کے 6 افسران کیخلاف مقدمہ درج کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لیاقت آباد نمبر 2 میں قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست …

ایم کیوایم کاسندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کاترمیمی مسودہ پیپلزپارٹی کے سپرد

ایم کیوایم پاکستان نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ (ایس ایل جی اے2013 ) کا مسودہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے سپرد کردیا ہے۔ ایم کیوایم کی جانب سے ترمیم شدہ مسودہ 150 صفحات پر مشتمل ہے۔ ایم کیوایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ (ایس ایل جی اے2013 ) میں آئین کے آرٹیکل 140 اے کے …

سندھ کے بعض حصوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا خدشہ ،محکمہ موسمیات

شدید گرمی نے ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث کئی علاقوں میں آج بھی ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں نہیں ہوگا البتہ 13 اور 14مئی کو گرمی کی شدت زیادہ رہے گی جس دوران درجہ حرارت 38 …

شعبہ انویسٹیگیشن کو جدید اور مزید فعال کرنے کے لیے ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں اجلاس منقعد

شعبہ انویسٹیگیشن کو جدید اور مزید فعال کرنے کے لیے ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں اجلاس منقعد سندھ پولیس میں شعبہ انویسٹیگیشن کو جدید اور مزید فعال کرنے کے لیے اجلاس ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں منقعد ہوا اجلاس کی صدارت ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے کی۔ ایس ایس پیز انویسٹیگیشن …

سندھ ہائیکورٹ کارامسوامی میں رہائشی عمارت کو گرانے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے رامسوامی میں رہائشی عمارت کو گرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں رامسوامی میں 60 گزکے پلاٹ پر تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ چھوٹے پلاٹ پربڑی عمارت نے پڑوسیوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں۔ عدالت نے غیر قانونی …

وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ بھر میں سرکاری بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرلیں

وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ بھر میں سرکاری بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرلیں کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے مطالبے بھر سندھ بھر میں 9 برس کے دوران کی گئی سرکاری بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مابین ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا، …


ISLAM



TAGS