کراچی کے علاقے بلال کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ،ٹریفک افسر زخمی By adminApril 5, 2025 کراچی کے علاقے بلال کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سےٹریفک افسر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عارف شاہ کو بازو میں گولی لگی ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے۔ Tagsfiring in karachilatest news in pakistanrobbery incidenttraffic police officer injuredShareTweetShare You May Also Like July 8, 2025 شیر شاہ میں پلاسٹک کے گودام میں لگی آگ اب تک نہ بجھائی جاسکی July 2, 2025 کراچی شہر میں آج مطلع ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے September 30, 2025 کراچی ایئرپورٹ پر قومی ایئرلائن کے اصفہانی ہینگر کا پارکنگ ایریا سیل April 5, 2025 کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز کی کاروائی، ساڑھے 5 سو کلو آئس ہیروئن برآمد