کراچی کے علاقے بلال کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ،ٹریفک افسر زخمی By adminApril 5, 2025 کراچی کے علاقے بلال کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سےٹریفک افسر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عارف شاہ کو بازو میں گولی لگی ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے۔ Tagsfiring in karachilatest news in pakistanrobbery incidenttraffic police officer injuredShareTweetShare You May Also Like May 19, 2025 وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے May 15, 2025 کراچی میں سیمنز چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق May 20, 2025 قربانی کے جانوروں پر ٹیکس وصولی کے ایم سی کر رہی ہے ہمارا کوئی تعلق نہیں،انتظامیہ مویشی دوست منڈی July 12, 2025 کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم اگست سے جشنِ آزادی کا آغاز ہوگا
May 20, 2025 قربانی کے جانوروں پر ٹیکس وصولی کے ایم سی کر رہی ہے ہمارا کوئی تعلق نہیں،انتظامیہ مویشی دوست منڈی