وفاقی حکومت کا عید الفطرپر تین تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جو پیر 31  مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے تاہم صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔