ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی بیان بازی چھوڑ کر کراچی کے مسائل پر توجہ دیں

محمود مولوی نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی بیان بازی چھوڑ کر کراچی کے مسائل پر توجہ دیں،کراچی میں آٹا 70 روپے کلو، مگر روٹی و بیکری آئٹمز کی قیمتیں کم نہ ہو سکیںآٹا 150 روپے کلو تھا تب بھی یہی قیمتیں تھیں، اب آدھی قیمت پر بھی عوام کو ریلیف نہیںملا، روٹی، چپاتی اور بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں 40 سے 50 فیصد کمی ضروری ہے، حکومتی غفلت اور کمزور اپوزیشن کے باعث کراچی والے مہنگی اشیاء خریدنے پر مجبورہیں، وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر فوری نوٹس لے کر عوام کو ریلیف دیں