شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کا پیٹرولنگ کے دوران مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

کراچی اقبال مارکیٹ پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ اقبال مارکیٹ پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ …

کراچی پولیس کی نارتھ ناظم آباد کے بنگلےمیں کارروائی، 11 سالہ لڑکی بازیاب

کراچی: پولیس نے نارتھ ناظم آباد میں بنگلے سے 11 سالہ نوعمر لڑکی کو بازیاب کراکے والدین کے حوالے کردیا ، لڑکی گھریلو ملازمہ ہے ۔ مالک نے بیٹے کے پاؤں پر گرم پانی غلطی سے گرنے پر حبس بے جا میں رکھا ہوا تھا ، پولیس حکام کے مطابق چھاپہ مار کارروائی نارتھ ناظم …

شعبہ انویسٹیگیشن کو جدید اور مزید فعال کرنے کے لیے ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں اجلاس منقعد

شعبہ انویسٹیگیشن کو جدید اور مزید فعال کرنے کے لیے ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں اجلاس منقعد سندھ پولیس میں شعبہ انویسٹیگیشن کو جدید اور مزید فعال کرنے کے لیے اجلاس ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں منقعد ہوا اجلاس کی صدارت ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے کی۔ ایس ایس پیز انویسٹیگیشن …

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری

کراچی میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کارروائیوں کے دوران تھانہ صدر نے ایک جبکہ آرٹلری میدان نے بھی ایک موٹر سائیکل چور گرفتار کیا، تھانہ صدر نے ڈیفنس کی حدود سے موٹر سائیکل چوری کے دوران بننے والی فوٹیج کی …

پولیس اور رینجرز کی ملیرلیاقت مارکیٹ میں کامیاب کارروائی ،دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمد

کراچی میں پولیس اور رینجرز نے شہرقائد کے علاقے سعود آباد کی ملیر لیاقت مارکیٹ کی چھت پر چھپائے گئے 10 دستی بم اور 8 ڈیٹونیٹرز برآمد کیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملیر لیاقت مارکیٹ کی چھت پر چھپائے گئے دستی بم اور ڈیٹونیٹرز کی اطلاع پر پولیس اور رینجرز کی نفری نے موقع …

پولیس کی نااہلی اور بے حسی کی ایک اور مثال سامنے آگئی رہائشی بزرگ شہری کے لاپتہ ہونے پر ڈھونڈا ہی نہیں

پولیس کی نااہلی اور بے حسی کی ایک اور مثال سامنے آگئی رہائشی بزرگ شہری کے لاپتہ ہونے پر ڈھونڈا ہی نہیں کراچی پولیس کی نااہلی اور بے حسی کی ایک اور مثال سامنے آگئی ، اکتیس مارچ کو سائٹ سپر ہائی وے کے رہائشی بزرگ شہری کے لاپتہ ہونے پر ڈھونڈا ہی نہیں۔ اغوا …

پولیس نے شہر قائد میں مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک، 6 گرفتار

پولیس نے شہر قائد میں مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک، 6 گرفتار کراچی (شاہ میر خان) پولیس نے شہر قائد میں مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ملزم کو ہلاک، 6 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے سکھن میں بھینس کالونی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان …

پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی،کالعدم تحریک طالبان کادہشت گرد گرفتار

پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی،کالعدم تحریک طالبان کادہشت گرد گرفتار کراچی کے علاقے گزری میں پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم ملک میں دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے، ملزم …

کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 7 ڈاکو گرفتار

کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی 7 ڈاکو کو گرفتار کراچی پولیس نے مختلف علاقوں میں مقابلوں کے بعد 7 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈالمیا سیمنٹ فیکٹری روڈ پر پولیس کے ساتھ مقابلے کے بعد 3 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں اسلحہ، 15 موبائل فون اور موٹرسائیکل سمیت …


ISLAM



TAGS