کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز کی کاروائی، ساڑھے 5 سو کلو آئس ہیروئن برآمد By adminApril 5, 2025 کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز نے مسافر سے ساڑھے 5 سو کلو آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق برآمد کی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 4 کروڑ 60 لاکھ روپے ہیں۔ مسافر غیر ملکی ایئر لائن سے منشیات لے کر دبئی جا رہا تھا۔ Tagscustom in actiondrug recoveredjinnah internationalkarachi airportlatest news in pakistanShareTweetShare You May Also Like August 26, 2025 کراچی میں آن لائن منشیات فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، دو ملزمان گرفتار September 15, 2025 کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار May 6, 2025 کراچی میں پانی کی پائپ لائن پھٹنےسےکراچی یونیورسٹی کا کروڑوں کا نقصان August 22, 2025 کراچی کے 100 فیڈرز پر بجلی بحال نہ ہونے پرشہری شدید مشکلات کا شکار